Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Сентябрь
2019

Новости за 25.09.2019

دفاع مقدس کے تحقیقاتی آثار کی رونمائی

Ur.mehrnews.com 

تہران میں دفاع مقدس اور انقلاب اسلامی میوزیم میں دفاع مقدس کے تحقیقاتی آثار کی رونمائی اور شہداء اور مدافع حرم کے اہلخانہ کے اعزاز اور تکریم میں تقریب منعقد ہوئی۔

امریکہ کے ساتھ پابندیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں کریں گے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی یمن جنگ کے خاتمہ سے جڑی ہوئی ہے اغیار کو خطے میں دعوت دینے سے سعودی عرب کو سلامتی حاصل نہیں ہوگی۔



ایران ، فرانس اور برطانوی رہنماؤں کی ملاقات

Ur.mehrnews.com 

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے ضمنم یں ایران کے صدر روحانی، فرانس کے صدر میکرون اور برطانیہ کے وزیر اعظم بوریس جانسن نے ملاقات اور گفتگو کی۔

صدر روحانی کی فیکس نیوز سے گفتگو

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر روحانی نے فیکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو مذاکارت سے قبل اپنا اعتماد بحال کرنا چاہیے۔

سعودی عرب کا اسلام اور مسلمان، دشمن اور مخالف طاقتوں سے گٹھ جوڑ

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بعض عرب ممالک کے اسلام اور مسلمان دشمن اور مخالف طاقتوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک اسرائیل کی بقا اور فلسطینیوں پر ظلم و جفا کے ذمہ دار ہیں۔ عرب ممالک نے اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کیا ۔

Новости России
Москва

«1418»: выставка секции «Арт-фото» ТСХР в зале «Лаврушинский`15»


عمران خان کا کشمیر کے بارے میں عالمی برادری کے رویے پر مایوسی کا اظہار

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کے بارے میں انٹرنیشنل کمیونٹی کے رویے سے بہت مایوسی ہوئی، سیکورٹی کونسل اپنے فیصلوں پر عملدر آمد نہیں کراسکی جس کی وجہ سے کشمیری متاثر ہورہے ہیں۔

صدر روحانی کی بوریس جانسن سےملاقات میں تین یورپی ممالک پر شدید تنقید

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ایران کے ملوث ہونے پر مبنی تین یورپی ممالک کے اعلامیہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تین یورپی ممالک کا اعلامیہ جھوٹ پر مبنی اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روح کے منافی ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Камбэком обернулся матч вундеркинда из России перед стартом Еленой Рыбакиной в Мадриде






Городские службы Москвы перевели на усиленный режим работы до 12 мая

В Новой Москве в лесу нашли человеческий скелет

«Семь-Я» экономического будущего России – в МИЦ «Известия» обсудили перспективы отечественного бизнеса

Дизайнерская одежда в Москве: где искать уникальный стиль