اسد اللہ عسگر اولادی کا انتقال ہوگیا
ایران اورچین چیمبر آف کامرس کے سربراہ اسداللہ عسگر اولادی کا انتقال ہوگیا ہے۔
ایران اورچین چیمبر آف کامرس کے سربراہ اسداللہ عسگر اولادی کا انتقال ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ یزد کے علماء ملا اسماعیل مسجد کے عزاداروں کی میزبانی کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو اس دور کا یزید قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام اور یمن میں شاندار کامیابیاں مدرسہ عاشورا اور مکتب عاشورا کی بدولت حاصل ہوئی ہیں۔ سعودی عرب اور امارات بھی یزید اور بنی امیہ کے راستے پر گامزن ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی حکومت اور فورسز کا لاک ڈاؤن 40 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔
امریکی وائٹ ہاؤس سمیت دیگر حساس مقامات کے قریب سے جاسوسی کے آلات برآمد کیے گئے ہیں۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ماں نے 3 سالہ بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور پھر خود کشی کی کوشش میں زخمی ہوگئی۔
بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک معروف سرکاری کالج میں برقعہ پہننے والی طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔
چین نے شان زی صوبے کے تائی یوان سیٹلائٹ سینٹر سے تین نئے سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
ترکی کے صوبہ دیاربکر میں ایک گاڑی کے راستہ میں بم پھٹنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری چین کے تین روزہ دورے پر ہیں ۔
بھارت میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے اب تک 4 ہزار افراد کو پتھراؤ کے الزام میں حراست میں لیا جاچکا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب اور امارات کے وزراء خآرجہ کے حالیہ پاکستان کے دورے کے دوران اسرائیل کو تسلیم کرنے اور مسئلہ کشمیر کو امت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان کا اندرونی مسئلہ نہیں اور پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے سلسلے میں کوئی اقدام نہیں کیا۔
محرم الحرام کی بارہویں تاریخ کو شہدائے کربلا کی تدفین اور اسیران کربلا کا کوفہ میں ورود کا دن ہے۔