روس کا جنگی طیارہ گر کر تباہ
روسی وزارت دفاع کے مطابق روس کا سوخو 25 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق روس کا سوخو 25 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق موصل کے جنوب میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔
اسرائیل کی جنگی کشتی لبنان کی سمندری حدود میں داخل ہوگئی جس پر حزب اللہ نے فوری رد عمل کیا ۔
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج نے گذشتہ مہینے میں 12 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل مکڑی کے جال سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
افغانستان کے صدر نے کابل میں طالبان دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گردوں کے افغان عوام کے خلاف جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے معاون سورنا ستاری نے صوبہ سمنان کا دورہ کیا۔
انجمن الرضا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظيم الشان قربانی کی یاد میں تیسری شب میں بھی عزاداری کا سلسلہ جاری رہا ۔
ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی کو اعلی ایوارڈز عطا کرنے والے دو عرب ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے جس ميں 20 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی ذمہ داری طالبان دہشت گردوں نے قبول کرلی ہے۔
امریکی کمپنی بوئنگ نے 8 عدد جدید ترین اپاچی اٹیک ہیلی کاپٹرز آج بھارتی فضائیہ کے سپرد کردیئے ہیں۔
ایران کے صوبہ یزد کے علاقہ مہریز میں سنتی عزاداری منعقد کی جاتی ہے۔
حضرت امام حسین علیہ السلام راکب دوش رسول (ص) ہیں ۔ حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنےاور عشق رکھنے والے کو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کہتے ہیں۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ریاست آسام میں کوئی بھی فرد شہریت سے محروم نہ رہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دعوے کے بر خلاف حزب اللہ کے حملے میں صہیونیوں کا کافی جانی نقصان ہوا ہے۔
ایران کے علاقہ کیاسر کے مؤمنین محرم الحرام کے پہلے عشرے میں سید الشہداء کے عشق و محبت میں نذری دسترخوان بچھاتے ہیں اس سنتی تقریب کو " پلا خوار" کہا جاتا ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل پر ایک کشتی میں آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی ٹی وی نے میجر جنرل قاسم سلیمانی کی توانائیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کی توانائی کے سید حسن نصر اللہ بھی معترف ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ سعودی عرب مودی کو ایوراڈ دینے والے 6 عرب اور اسلامی ممالک میں شامل ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے وزیر تعلیم اور وزیر ثقافتی میراث و آثار کو اعتماد کا ووٹ دیدیا ان وزراء کو صدر حسن روحانی نے گذشتہ ہفتہ پارلیمنٹ میں معرفی کیا تھا۔
کشمیر میں تقریبا ایک ماہ سے کرفیو نافذ، موبائل اور انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی نظام بند ہیں اور اسکول ویران پڑے ہیں۔
امریکہ اور طالبان کے درمیان افغانستان سے جنگ بندی اور انخلا کے معاہدے پر اصولی اتفاق ہوگیا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کے بعد یہ معاہدہ باقاعدہ طے پاجائے گا۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے ہندوتوا نظریے کےخلاف کھڑے ہونا ہماری پالیسی کا حصہ ہے۔
یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی فورسز نے جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔