حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے ترجمان منیش تیواری نے کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر مودی سرکار کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کے مظالم کے باعث کشمیر آتش فشاں بن چکا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی کربلائے معلی میں عظیم قربانی کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير داخلہ ، کرمانشاہ کے گورنر اور عراقی حکام کی موجودگي میں خسروی سرحد کو زائرین حسینی کے لئےکھول دیا گیا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلی تہران میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر کی یاد میں حسینی بچوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
فلپائن میں 6 دن کی بچی کو ایک بڑے تھیلے میں چھپا کر امریکہ جانے والی خاتون کومنیلا ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔
افغان خفیہ ایجنسی اور نیٹو کے ہیڈکوارٹر کے نزدیک ہونے والے خود کش کار حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 2 غیر ملکی فوجی بھی شامل ہیں جن کی شناخت ہوگئی ہے۔
آزادی اسٹیڈیم میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنی والی 74 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دے کر سب کو حیران کر دیا۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
مصلائے رشت میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ڈوریان طوفان سے متاثر ہونے والی ریاستوں کا غلط نقشہ دکھا دیا جس پر انہیں 90 دن تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
ہمدان میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
مرحوم مہدی علی محمدی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی وہ بہترین ڈبلر اور ریڈیو کے گویندہ تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کے عظيم الشان اجتماعات منعقد ہوئے۔
آزاد جموں کشمیر کے صدر مسعود احمد خان نے کہا ہے کہ بھارت کا کشمیر پرحملہ در حقیقت پاکستان پر حملہ ہے۔
ایران کے مرکزکی صوبہ کے شہر اراک میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملائیشیا کے وزير خارجہ کو فون کیا اور مسئلہ کشمیر پر گفتگو کی۔
ایران کے صوبہ ہرمزگان کے ہشتبندی علاقہ میں شہدائے کربلا کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیرتکمیل پاکستان کا نا مکمل ایجنڈا ہے اورپاکستان کشمیرکوکبھی بھی حالات کے رحم وکرم پرتنہا نہیں چھوڑے گا۔
سمندری طوفان ڈوریان کے باعث امریکہ میں 5 اور بہاماس میں 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں بڑے اور وسیع پیمانے پر آگ لگ گئی۔
پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں سگے بھائیوں نےجائیداد کی لالچ میں اپنی سگی بہن کو دس سال تک ایک کمرے میں قید رکھا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران کا اصولی مؤقف واضح ہے اگر یورپی ممالک نے اس پر عمل کیا تو ایران بھی عمل کرےگا۔