برطانوی وزير خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
برطانوی وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
برطانوی وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
دنیا بھر میں گوشت کی کھپت پر نظر رکھنے والے ادارے کی ویب سائٹ پر دیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں سور کا گوشت فی کس آدھا کلو کھایا جاتا ہے۔
تہران میں مسجد حضرت امام صادق (ع) میں مرحوم اسداللہ عسگر اولادی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
ایرانی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران میں طالبان کے سیاسی وفد نے ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور افغانستان میں قیام امن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اغیار سے امید نہ رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ملک کی مشکلات کا علاج ایرانی عوام کے ہاتھ میں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے ترجمان اور سماجی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل احمد نوریان نے مہر نیوز ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا ۔
افغانستان کے شمالی صوبہ پروان میں صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی کے قریب بم دھماکے میں 24 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔
اس ویڈیو میں اس ٹرین کا منظر پیش کیا جاتا ہے جو ہانگ کانگ میں پٹری سے خارج ہوگئی۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کے 13 ویں اجلاس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
سعودی عرب نے تیل کے شدید بحران کے پیش نظر بحرین کو تیل منتقل کرنے والی پائپ لائن کو بند کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حوزات علمیہ کے نئے سال کی مناسبت سے درس خارج کا آج آغاز کردیا ہے۔
اسرائیل میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔انتخابات میں پانچ بار وزیراعظم رہنے والے نیتن یاہو اور سابق آرمی چیف بینی گانتز مد مقابل ہیں۔
اس ویڈیو میں ترکی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس ميں ایران کے صدر حسن روحانی، روس کے صدر پوتین اور ترک صدر اردوغان کی یادگاری تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
سیلاب نے ایران کے شہر پل دختر میں 5 ماہ قبل کافی تباہی مچائی اور اس شہر میں تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بھارت اور پاکستان کے سربراہان سے جلد ملاقات کریں گے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ 19ستمبر کو وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب جارہا ہوں، سعودی عرب میں اہم نشستوں کو مدنظر رکھ کر اقدامات اٹھائیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ یمنی فورسز کے حملوں مين سعودی عرب کے تیل کی ترسیل میں 25 ملین بیرل کمی واقع ہوگئی ہے اور سعودی عرب نے اس موقع پر ایران سے پیٹرول خریدنے کی درخواست کی ہے۔
اسپین کے جنوب میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے سیلاب کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے۔
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روس ، ایران اور ترکی کے صدور کی موجودگی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوا، جس میں شام میں قیام امن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
روس نے سعودی عرب پر بھیانک ڈرون حملوں کے بعد اسے دفاعی میزائل نظام ایس 400 فروخت کرنے کی پیش کش کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران پر امریکی اقتصادی دباؤ کو غیر مؤثر قراردیتے ہوئے فرمایا: امریکہ کے ساتھ کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
پاکستان کے چاپلوس وزیر اعظم عمران خان نے یمن پر سعودی عرب کے بہمیانہ ، وحشیانہ اور سنگین جرائم کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے بھیانک جرائم کے ساتھ کھڑا ہے اور سعودی امن اور معیشت کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا مقابلہ کرےگا۔
سعودی عرب نے رواں برس21 پاکستانیوں سمیت 134 افراد کے سر قلم کردیئے سر قلم ہونے والوں میں 6 بچے اور 3 خواتین بھی شامل ہیں سعودی عرب معاویائی، یزیدی اور امریکی اسلام پر گامزن ہے۔
روس کے صدر ولادیمر پوتین نے شام کے بحران کے حل کے سلسلے میں ایران کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے شام کے بحران کو حل کرنے کے لئے میں نہایت ہی عمدہ اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔