ایرانی مسلح افواج خطے میں امن و سلامتی کی ضامن ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج خطے میں امن و سلامتی کی ضامن ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج خطے میں امن و سلامتی کی ضامن ہیں۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کی خطے میں موجودگی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔
شامی فوج نے صوبہ قنیطرہ کے اطراف میں ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا۔
پاکستان کے شہرلاہور کے علاقے چونگی امر سدھو میں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں خاتون جھلس کر شدید زخمی ہو گئی۔
عراقی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز کربلا میں ہونے والے بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد کوگرفتارکرلیا ہے۔
فرانس نے پہلے رافیل طیارے آر بی-001 کو بھارتی فضائیہ کے ڈپٹی ایئر چیف مارشل وی آر چوہدری کے حوالے کر دیا ہے۔
اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے ہوئے بوڑھی عورت نے دلیرانہ انداز میں چور کا مقابلہ کیا اور اسے فرار ہونے پر مجبور کردیا۔
پاکستان کی احتساب عدالت نے آمدن سے زیادہ اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔
باغ میوزيم میں غنیمت میں پکڑے گئے مختلف ڈرونز کی پہلی نمائش برپا کی گئی ہے۔
مصر کے تحریر اسکوائر پر مصری صدر السیسی کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں مظاہرین صدر السيسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
بھارتی پولیس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق وزیر اور سینئررہنما سوامی چنمایانند کو 23 سالہ خاتون کے ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان کے شہر راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں صدر بیرونی پولیس تھانے کے حدود سے مدرسے کے طالبعلم کو مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے پر مدرسے کے استاد کو گرفتار کرلیا گیا۔
باغ میوزيم میں غنیمت میں پکڑے گئے مختلف ڈرونز کی پہلی نمائش " گدھ کے شکار " کے عنوان سے برپا کی گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی فضائی حدود میں داخل ہونے والے ہر ڈرون طیارے کو تباہ کردیا جائےگا۔
جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ اگر دشمن نے ایران کے خلاف کسی غلطی یا حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دیا جائےگا۔
تہران پولیس کے سربراہ جنرل رحیمی کی موجودگی میں نئے تحصیلی سال کے آغاز پر سکیورٹی کا شاندار پریڈ " مہر ایمن ، شہر ایمن " کے عنوان سے منعقد ہوا۔
چین کے صدر اور سعودی عرب کے بادشاہ نے آرامکو پر حملے کے بعد ٹیلیفون پر گفتگو کی اور علاقہ کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے خیر سگالی اور مشروط طور پر پر سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے متوقف کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں اضافی فوج بھیجنے کی منظوری دیدی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس ميں شرکت کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو خود بھی آرامکو پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کا یقین نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ہمدان میں ملکی سطح پر اسپ سواری کا مقابلہ منعقد ہوا ۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے آج صبح امریکہ کے 7 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
عراق کےمقدس شہرکربلا میں بس میں دھماکے سے 12افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔
امریکی کانگرس کی اسپیکرنینسی پلوسی نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر یمنی فورسز کے حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، سعودی عرب کی حفاظت کا ذمہ دار نہیں ہے۔