ڈاکٹر ولایتی کی مسئلہ کشمیر کو اغیار کی مداخلت کے بغیر حل کرنے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ہندوستان کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کو اغیار کی مداخلت کے بغیر حل کرنے پر تاکید کی ہے۔