Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Сентябрь
2019

Новости за 26.09.2019

یورپی ممالک نے عملی طور پر امریکی پابندیوں کا ساتھ دیا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان رہبری کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا: یورپی ممالک نے عملی طور پر امریکی پابندیوں کا ساتھ دیا اور انھوں نے بھی کوئی اقدام انجام نہیں دیا لہذا ان پر بھی امید نہیں رکھنی چاہیے۔



سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد نے جمال خاشقجی کے قتل کا اعتراف کرلیا

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے شہر استنبولمیں سعودی عرب کے قونصلخانہ ميں خاشقجی کوان کی نگرانی میں قتل کیا گیا۔

پرستارہ راتیں

Ur.mehrnews.com 

ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے پرستارہ راتوں کے عنوان سے تقریب منعقد ہوئی۔

کشمیر میں عظیم انسانی المیہ کا خدشہ

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں بھارت کی غلط اور یکطرفہ پالیسیوں اور اقدامات کے ذریعہ عظیم انسانی المیہ کا خدشہ ہے۔

سعودی عرب اور اسرائیل کا خاتمہ قریب/سعودی عرب اوراسرائیل کی مشترکہ پالیسیاں

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سعودی عرب اور اسرائیل کے خاتمہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف دونوں ممالک کی پالیسیوں ميں یکسانیت اور اشتراک پایا جاتا ہے سیاسی مبصرین اور ماہرین نے سید حسن نصر اللہ کے بیان کو حقیقت پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو علاقائی اور اندرونی سطح پر شدید مشکلات اور چیلنجوں کا سامنا ہے۔

Новости России
Москва

звезды шоу-бизнеса посетили весеннюю неделю моды estet fashion week


امریکہ کے فریب پر مبنی مذاکرات کو ایرانی صدر نے دفن کردیا

Ur.mehrnews.com 

گارڈین کونسل کے ترجمان نے اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کے خطاب کو تاریخی خطاب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر حسن روحانی نے دنیا بھر میں امریکہ کے مکر و فریب کا پردہ چاک کرتے ہوئے اس کے مکر و فریب پر مبنی مذاکرات کو ٹھکرا دیا ہے۔

مشرق وسطی میں جنگ افروزی کا ذمہ دار امریکہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطی ميں امن کے بجائے دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے اور امریکہ مشرق وسطی کے کسی ملک کو سلامتی فراہم نہیں کرسکتا عرب ممالک کو امریکہ کی تقلید کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Прямая трансляция матчей Рыбакиной и Путинцевой за выход в 1/8 финала турнира в Мадриде






Колосков назвал сильную и слабую сторону «Динамо»

«В детстве я хотела стать кинозвездой, а не футболисткой»: Нападающая ЦСКА Ордега – о выборе между Месси и Роналду, жизни в Австралии и русском языке

В Хабаровске завели дело по факту контрабанды медали «Золотая Звезда»

«Родиной не торгуем»: МИД России исключил обмен новых регионов на замороженные российские активы