کھیل کے وزیر کا قومی کشتی ٹیم کی تمرینات کا مشاہدہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیل کے وزیر نے تہران کے کشتی گھر میں قومی کشتی ٹیم کی تمرینات کا مشاہدہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیل کے وزیر نے تہران کے کشتی گھر میں قومی کشتی ٹیم کی تمرینات کا مشاہدہ کیا۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں محرم الحرام کی آٹھویں شب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
گرگان کے قدیم محلوں میں " طوق بندان " کی تقریب کا سلسلہ 4 محرم سے 8 محرم تک جاری رہتا ہے۔
بھارتی حکومت نے کشمیر میں محرم کے جلوسوں پر بھی پابندی عائد کردی، پابندیاں توڑ کر محرم کا جلوس نکالنے والے عزاداروں پر پیلٹ گنوں کی فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ سے متعدد عزادار زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک طالبہ اور ایک طالب علم زخمی ہوگئے۔
امریکی حکومت نے امیگریشن قوانین میں تبدیلی کی ہے، جس کے بعد امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو ملک کی شہریت نہیں ملے گی۔
قم میں مراجع عظام کے دفاتر میں شہدائے کربلا کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
ایران کے کفشگیری گاؤں میں محرم الحرام کے ایام میں علم اٹھانے کی تقریب منعقد ہوئی۔
امریکہ نے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ کشمیر میں مواصلاتی نظام اور معلومات کے تبادلے پر عائد پابندیوں کو فی الفور ہٹائے۔
اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
غزہ سے اڑان بھرنے والے ایک ڈرون نے اسرائیلی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا اور پھر واپس غزہ پہنچ گيا۔
پاکستان نے بھارت کے صدررام ناتھ کووند کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
ایران کے علاقہ ماسولہ میں علم اٹھانے کی سنتی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کی۔
ایران کے شہر بندر عباس کے علاقہ فین میں محرم الحرام کے ایام میں نذری حلیم تقسیم کرنے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
آزاد کشمیر کے سیکرٹری لبریشن سیل منصور ڈار نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے بھارتی ہندوؤں کو کشمیر میں بسانے کا آغاز کردیا ہے پہلے مرحلے ميں 500 ہندوؤں کو اقامت دی گئی ہے۔
چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔
امریکی ریاست اوریگان کے شہر پورٹلینڈ میں ایک چرچ کو حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے لئے حسینیہ میں تبدیل کردیا گيا۔ اس چرچ کے پادری نے گذشتہ برس عراق میں حضرت امام حسین (ع) کے اربعین میں پیدل شرکت کی تھی۔
ایران کے شہر یزد میں امیرچخماق اسکوائر پر معذور افراد نےعزاداری میں بھر پور شرکت کی ۔
بھارت کی چاند پر اترنے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہوگئی، لینڈنگ سے چند منٹ پہلے خلائی مشن کے سگنل منقطع ہوگئے۔
حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنے آخری سپاہی کو دین کی مدد اور نصرت کے لئے میدان میں اتارا ، یہ کبلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر ہیں جنھوں نے اپنے سوکھے ہونٹوں اور خشک زبان سے دشمن کو شکست سے دوچار کردیا۔
ایران کے شہر شیرزآ میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے اہلکارں نے ایک اجتماع میں شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں تیسرے گام کا آغاز کردیا ہے اور اس مرحلے میں سنٹریفیوجز آئی آر کو گیس کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بنگلہ دیش اور انڈونیشیا کا دورہ مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔