سنتی تقریب " پلاخوار"
ایران کے علاقہ کیاسر کے مؤمنین محرم الحرام کے پہلے عشرے میں سید الشہداء کے عشق و محبت میں نذری دسترخوان بچھاتے ہیں اس سنتی تقریب کو " پلا خوار" کہا جاتا ہے۔