ایرانی پارلیمنٹ کا وزیر تعلیم اور وزیر ثقافتی میراث و آثار کو اعتماد کا ووٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے وزیر تعلیم اور وزیر ثقافتی میراث و آثار کو اعتماد کا ووٹ دیدیا ان وزراء کو صدر حسن روحانی نے گذشتہ ہفتہ پارلیمنٹ میں معرفی کیا تھا۔