قم میں مقیم نجفیوں نے مشعل گردانی کی تقریب منعقد کی
ایران کے مقدس شہر قم میں مقیم نجفیوں نے مشعل گردانی کی تقریب منعقد کی۔ مشعل گردانی کی تقریب محرم الحرام کی آٹھویں، نویں اور دسویں شبہا میں منعقد کی جاتی ہے۔