ہم خلیج فارس میں ملکی اور قومی دفاع کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے چیف اف اسٹاف نے چین کی قومی صنعتی دفاعی یونیورسٹی یونیورسٹی کے طلباء اور اساتید کے اجتماع سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے میں پائدار امن کا خواہاں ہے اورہم خلیج فارس میں ملکی اور قومی دفاع کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔