پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلہ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں ميں زلزلے کے نتیجے میں اب تک 6 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت میں 5 اعشاریہ8 ریکارڈ کی گئی ہے۔