امریکہ کے فریب پر مبنی مذاکرات کو ایرانی صدر نے دفن کردیا
گارڈین کونسل کے ترجمان نے اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کے خطاب کو تاریخی خطاب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر حسن روحانی نے دنیا بھر میں امریکہ کے مکر و فریب کا پردہ چاک کرتے ہوئے اس کے مکر و فریب پر مبنی مذاکرات کو ٹھکرا دیا ہے۔