چین میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 36 افراد ہلاک
چین میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 36 مسافر ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے ہیں۔