نصف سے زائد امریکیوں نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیدیا
امریکہ میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق نصف سے زائد امریکیوں نے امریکی صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا ہے۔