Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 01.07.2018

فلم/ امریکی صدر کی مہاجرتی پالیسی کے خلاف عوامی مظاہرہ / عوام کا سینیٹ پر قبضہ

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کی متعدد ریاستوں میں امریکی صدر کی مہاجرتی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ادھر مظاہرین نے امریکی صدر کی مہاجرتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی سینیٹ پر قبضہ کرلیا ہے۔

صدر روحانی کا غیر قانونی گاڑیاں در آمد کرنےوالوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیر صنعت و تجارت کو حکم دیا ہے کہ وہ غیر قانونی گاڑیاں در آمد کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے انھیں عوام اور عدالت کے سامنے معرفی کریں۔



فلم/ یوروگوئہ 2- پرتگال 1

Ur.mehrnews.com 

روس میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں یوروگوئہ کی ٹیم نے پرتگال کو ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دیدی۔

وزیر داخلہ کی صحافیوں سے گفتگو

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبد الرضا رحمانی فضلی نے ایک اجلاس ميں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔

مشہد میں میٹرو کا راستہ تیار کرنے والی مشین باب الحواد (ع) تک پہنچ گئی

Ur.mehrnews.com 

مشہد مقدس میں میٹرو کی تیسری لائن کا پراجیکٹ دو حصوں پر مشتمل ہے ایک حصہ فردوسی اسکوائر سے قاسم آباد کی طرف جبکہ دوسرا حصہ سیدی کی جانب ہے اور اس سلسلے میں سیدی کی طرف سے میٹرو کا راستہ تیار کرنے والی مشین باب الحواد تک پہنچ گئی ہے۔

شام کے شمال مشرق میں بم دھماکہ

Ur.mehrnews.com 

شام کے شہر الحسکہ کے ایک مدرسہ کے قریب بم دھماکے ہوا ہے جس کے نتیجے میںم تعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

فلم/ جنوبی کوریا کے کھلاڑیوں کا انڈوں سے استقبال

Ur.mehrnews.com 

جنوبی کوریا کے کھلاڑیوں نے روس میں عالمی فٹبال مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمنی کو شکست دیدی ۔ لیکن وطن واپسی پر جنوبی کوریا کے عوام نے کھلاڑیوں پر انڈے پھینک کر ان کا عجیب و غریب استقبال کیا۔

فلم/ فرانس 4 – ارجنٹینا 3

Ur.mehrnews.com 

روس میں فیفا ورلڈ فٹبال مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں فرانس نے ارجنٹینا کو 3 کے مقابل 4 گول سے ہرا دیا ہے۔

Новости России
Москва

Новый транспортный хаб начали строить Казахстан, РФ и Китай


فلم/ لکڑی کے گودام میں آگ لگئی

Ur.mehrnews.com 

گل شہر روڈ میں واقع لکڑی کے ایک گودام میں آگ لگ گئی جس کے شعلے 10 میٹر بلند ہوگئے جبکہ فائربریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

بندر عباس شہر میں پیٹرول کی فروخت

Ur.mehrnews.com 

بندر عباس کے محتلف محلوں میں متعدد پیٹرول پمپ موجود ہیں اس کے باوجود بعض شہریوں کا ذریعہ معاش شہر میں پیٹرول کی فروخت پر منحصر ہے۔

غزہ پٹی میں مزید 2 فلسطینی شہری شہید

Ur.mehrnews.com 

غزہ پٹی میں وطن واپسی کے سلسلے میں ہونے والے مظاہروں میں مزید 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ وطن واپسی پر مبنی ریلیوں میں شہید ہونے والوں کی تعاد 142 تک پہنچ گئی ہے۔

امریکہ کا شمالی کوریا پر یورینیم کی افزودگی میں اضافہ کا الزام

Ur.mehrnews.com 

امریکی حکام نے شمالی کوریا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ شمالی کوریا نے حالیہ مہینوں میں امریکہ کے ساتھ بہتر تعلقات کے باوجود ایٹمی ہتھیاروں میں استعمال ہونے والے یورینیم کی افزودگی میں اضافہ کر دیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Новак Джокович

Кто отец Дианы Джокович?






Туристы заняли 80% номеров в нижегородских отелях на майские праздники

Фильм "Стыд" завоевал гран-при Московского международного кинофестиваля

Филиал № 4 ОСФР по Москве и Московской области информирует: Клиентская служба «Рязанский - Некрасовка» в ЮВАО г. Москвы с 27 апреля меняет адрес

61 страна, 28 тысяч площадок: «Единая Россия» в шестой раз провела «Диктант Победы»