قرقاش کا قطر پر شدید حملہ
متحدہ عرب امارات کے مشیر خارجہ انور قرقاش نے قطری حکام پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے مشیر خارجہ انور قرقاش نے قطری حکام پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔
شامی فورسز نے اسرائیل کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے صوبہ درعا کا 90 فیصد علاقہ وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
اٹلی کی وزير دفاع نے کہا ہے کہ اٹلی کو امریکہ سے ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم ملزم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔
جاپان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام کے صوبے دیرالزور میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
ملائیشیا نے داعش سے منسلک دہشت گرد اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہندوستانی شہری ذاکر نائیک کو ہندوستان کے حوالے کرنے سے انکار کردیا ہے۔
جاپان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف سیاسی شہید نہیں بن پائیں گے،وہ تین مرتبہ وزیراعظم رہے اور خوب کرپشن کی اور کچھ بھی نہیں کرسکے۔ انہیں واپس آنا چاہیے۔
ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں ایک مسافر نے 25 نو جوان لڑکیوں کو اسمگل ہونے سے بچا لیا۔
ایران کے تمام صوبوں کی طرح کرمان میں بھی اسمگل شدہ سامان کو تباہ کردیا گیا ہے۔
آیت اللہ سید محمود شاہرودی کی صدارت میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کا اجلاس منعقد ہوا۔
یمنی فورسز اور قبائل الحدیدہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے سعودی عرب کے متعدد کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
شامی فوج نے قنیطرہ کے علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ان پر کاری ضرب وارد کی ہے۔
جاپان اور جنوبی کوریا کے جوانوں کی والیبال ٹیموں کے درمیان فائنل مقابلہ ہوا جس میں جاپان کی ٹیم ایک کے مقابلے تین گیموں سے جیت گئی۔
امریکہ اور چین کے درمیان تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی جنگ شروع ہوگئی ہے۔
افریقی ملک کیمرون میں بس دریا میں گرنے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے پرامن احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سن لڑکی سمیت 3 کشمیری شہر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں ميں بیلجئم نےبرازیل کو 1 کے مقابل میں 2 گول سے شکست دیدی۔
اسلامی جمہویرہ ایران اور چین کے نوجوانوں کی والیبال ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا جو ایران نے ایک گیم کے مقابلے میں تین گیموں سے جیت لیا۔
چین اور امریکہ نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر اربوں ڈالر کے نئے درآمدی ٹیکس عائد کر دیئے ہیں، اور اس طرح دنیا کی 2 بڑی اقتصادی طاقتوں کے مابین تجارتی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔
پاکستان کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ(ن) کے قائد سابق وزیراعظم ملزم نوازشریف کےخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنا تے ہوئے مجموعی طور پر ملزم نواز شریف کو 11 سال قید با مشقت کی سزا ، 8 ملین پائونڈ (132کروڑ) جرمانہ، مریم نواز کو مجموعی طور پر 8؍سال قید بامشقت اور دوملین پائونڈ (33کروڑ) جرمانہ عائد کیا ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف فوجی بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب یمن کے نہتے عوام پر اسرائیلی ہتھیاروں کے تجربات کررہا ہے۔
بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے برطانوی حکومت سے نواز شریف کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔