غزہ کی واحد تجارتی چوکی کا بند ہونا باعث تشویش ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی واحد تجارتی چوکی کا بند ہونا باعث تشویش ہے جبکہ حفظان صحت کا شعبہ بھی ان پابندیوں سے بری طرح متاثر ہو گا۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی واحد تجارتی چوکی کا بند ہونا باعث تشویش ہے جبکہ حفظان صحت کا شعبہ بھی ان پابندیوں سے بری طرح متاثر ہو گا۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پشاور موڑ کے قریب واقع ہفتہ وار بازار میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
ارب پتی امریکی شہری وارین بافٹ نے اپنی دولت کا ایک بڑا حصہ خیراتی اور فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے ڈرون ظيارے کے ذریعہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی تیل کی کمپنی ارامکو پر حملہ کرکے اسے آگ لگا دی ہے۔
ایران کے علاقہ انزلی میں عشرہ کرامت اور یوم دختر کی مناسبت سے غباروں اور مقامی کھیلوں کا فیسٹیول منعقد ہوا۔
صدر روحانی کے آفس کے انچارج نےایرانی کابینہ میں اقتصادی ٹیم کی تبدیلی کے بارے میں اخری اطلاعات فراہم کی ہیں۔
یورپین یونین اور جاپان کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ طے پا گیا جس کے تحت دونوں فریق ایک دوسرے کی تقریباً تمام برآمدی اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیں گے ۔
مشہد مقدس میں عشرہ کرامت کی مناسبت اور حرم رضوی (ع) کے متولی کی موجودگی میں گوہرشاد عالمی جائزہ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پشاور موڑ کے قریب واقع ہفتہ وار بازار میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
ایرانی پولیس نے ملی بینک سے چوری کرنے والے مسلح ڈاکو کو گرفتار کرلیا۔
ایرانی پولیس نے ملی بینک سے چوری کرنے والے مسلح ڈاکو کو گرفتار کرلیا۔
ایرانی کابینہ کے اجلاس کے بعد صجافیوں نے اراکین کے ساتھ گفتگو کی۔
ہندوستانی لوک سبھا کی اسپیکر سمترا مہاجن نے وزیراعظم نریندرا مودی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر بحث کی منظوری دے دی ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے خلاف 4 فلسطینیوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
ہندوستانی فضائیہ کامگ21 طیارہ ہماچل پردیش کے ضلع کنگرا میں گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہو گیاہے۔
انڈونیشیا میں مشتعل ہجوم نے ایک کسان کو ہلاک کرنے پر 300 مگر مچھوں کو مار ڈالا اور فارم ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی ۔
ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن میں ہلاکتوں کی تعداد اب 200سے تجاوز کر گئی ہیں۔
پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزير اعظم نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں سانپ اور مچھر ستانے لگے ہیں جبکہ اسے لوہے کی سلاخوں کے پیچھے لوہے کی چارپائی بھی مل گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے آفس کے انچارج نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لئے ایرانی ٹیم کو 8 بار درخواست دی تھی ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدراتی انتخابات میں روس کی مداخلت کے بارے میں اپنے موقف سے پھر گئے ہیں۔
فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے غزہ کی پٹی پر غباروں کے ذریعہ آتش زنی کے تازہ واقعات کے بعد اسرائیل نے غزہ میں سامان کی ترسیل کے واحد راستے پر پابندیوں کو مزید سخت کر دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے روسی ہم منصب پوتین کے ساتھ ملاقات پر امریکہ میں داخلی سطح پر کافی سخت رد عمل سامنے آرہا ہے انٹیلی جنس اہلکاروں اور ری پبلکن پارٹی کے چند سینئر ارکان نے صدر ٹرمپ کے رویے کو شرمناک قرار دیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں شدید نعرے بازی کے بعد جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔