Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 05.07.2018

مجھے اپنی عزت کا خیال ہے نواز شریف کو نہیں

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ میں سابق وزير اعظم نواز شریف سے اب بھی الجھنا نہیں چاہتا کیوں کہ ان کو اپنی عزت کا پاس نہیں لیکن مجھے اپنی عزت کا خیال ہے۔

نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری گرفتار

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) نے آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن اسکینڈل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو گرفتار کرلیا ہے۔

دشمن کو یہ مفہوم سمجھایا جاسکتا ہے کہ آبنائے ہرمز سے استفادہ سب کے لئے یا کسی کے لئے نہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ دشمن کو یہ مفہوم اچھی طرح سمجھایا جاسکتا ہےکہ آبنائے ہرمز سے استفادہ سب کے لئے یا کسی کے لئے نہیں۔



کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں فیکٹری میں آگ لگ گئی

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں ضیاء موڑ کے قریب فوم بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا جبکہ آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا ہے۔

یورپ کی طرف سے امریکی عہد شکنی کی تلافی کی صورت میں ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے میں باقی رہےگا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آسٹریا کے صدر سے ملاقات میں کہا ہے کہ یورپی یونین کی طرف سے امریکی عہد شکنی کی تلافی کی صورت میں ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے میں باقی رہےگا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса