ساری کی قدیم جامع مسجد آگ میں جل گئی
ایران کے صوبہ مازندران کے صدر مقام ساری کی قدیم ترین اور جامع مسجد ، بجلی کی تاروں کے اتصال کے نتیجے میں جل گئی ۔
ایران کے صوبہ مازندران کے صدر مقام ساری کی قدیم ترین اور جامع مسجد ، بجلی کی تاروں کے اتصال کے نتیجے میں جل گئی ۔
صوبہ مازندران کے صدر مقام ساری کی جامع مسجد میں بجلی کی تاروں کے اتصال کی وجہ سے آگ لگ گئی ۔ اس حادثے میں مسجد راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے جنھیں اسپتال منتقل کردیا گيا ہے۔
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ محسن دوزدوزانی کا 90 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
قم ميں ایک دینی مرجع نے دنیا بھر میں وہابیت کے بہیمانہ اور وحشیانہ اعمال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہابیوں نے اسلام کو بدنام کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ۔ وہابیت کا خآتمہ قریب پہنچ گیا ہے۔ مسلمانوں کی راہ نجات کا واحد راستہ حقیقی اسلام کی طرف بازگشت میں ہے۔
اصفہان کے امام خمینی (رہ) اسکوائر پر یوم عفاف و حجاب کی مناسبت سے دفاع مقدس کے 13 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر مواصلات نے شیراز کے دورے کے دوران بعض ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے۔
پاکستان کے شہر پشاور میں خود کش حملہ میں ہلاک ہونے والے اےا ین پی کے رہنما ہارون بلور کی اہلیہ نے اپنے مقتول شوہر کے حلقہ پی کے 78 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے ۔
جاپان میں قریب المرگ 20 مریضوں کو زہر دینے والی ایک نرس کو گرفتار کرلیا گیا، نرس نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریضوں کو آسان موت دینے کے لیے ایسا کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں نیٹو کی تشویش کو رد رکرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کا میزائل نظام مکمل طور پر متعارف اور دفاعی نوعیت کا ہے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانے پر حملہ کرکے دشمن کے 34 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمنی وزارت دفاع کے مطابق سعودی عرب کا ایک جنگی طیاروہ سعودی عرب کے جنوب میں العسیر علاقہ میں گر کرتباہ ہوگيا ہے۔
عراقی تنظیم عصائب الحق کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق کو نیٹو کے فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں۔
ترکی کی ایک عدالت نے 2016 کے ناکام کودتا میں ملوث 72 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے ان افراد کا تعلق فتح اللہ گولن کی تنظیم سے بتایا جاتا ہے جسے امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے۔
مغربی ذرائع کے مطابق شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے صوبہ درعا کے مرکز پر قبضہ کرلیا ہے۔
پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم نہیں دیا اور نہ یہ دونوں ملزم ہیں۔
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں مزید شدت آگئی ہے امریکہ نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ چین سے ہونیوالے اضافی 200 ارب ڈالر قیمت کے درآمدی سامان پر وہ 10 فیصد ٹیکس لگائے گا۔
ایران کے شہر سنندج میں مسافر بس اور تیل ٹینکر میں تصادم میں ایک در جن سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے تھے جنکی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
روس میں عالمی فٹبال مقابلے میں کروشیا کی قومی فٹبال ٹیم نے برطانیہ کی قومی فٹبال ٹیم کو 1 کے مقابلے 2 گول سے شکست دیدی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ روس نے 50 ارب ڈالر تک ایران سے تیل خریدنے کے سلسلے میں آمادگی ظاہر کی ہے اور ایران کے تیل کے شعبہ میں روسی کمپنیاں مغربی کمپنیوں کی جگہ لے سکتی ہیں۔
افغان طالبان نے سعودی عرب کے بادشاہ اور وہابی ملاؤں کی طرف سے اسلام کے بجائے امریکی کفر کا ساتھ دینے پر افسوس اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کے بارے میں مکہ اعلامیہ کو مسترد کردیا ہے۔
سعودی عرب میں منعقد وہابی ملاؤں کے اجلاس میں امریکہ نواز شہزادہ خالد الفیصل نے طالبان پر زوردیا ہے کہ وہ مذاکراتی عمل شروع کریں تاہم طالبان نے مذکورہ اجلاس میں وہابی ملاؤں کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔
روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں میں کروشیا کی قومی ٹیم برطانیہ کی فٹبال ٹیم کو 1 کے مقابلے 2 گول سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
اٹلی کی دادی کے لقب سے مشہور یورپ کی طویل العمر خاتون گیسوپینا پروجیتو116 کا سال کی عمر میں انتقال ہوگيا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔