سنگاپور میں 15 لاکھ افراد کا ذاتی ڈیٹا چوری
سنگاپور میں نامعلوم ہیکرز نے ایک بڑا سائبر حملہ کرکے وزیراعظم سمیت 15 لاکھ افراد کا ذاتی ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔
سنگاپور میں نامعلوم ہیکرز نے ایک بڑا سائبر حملہ کرکے وزیراعظم سمیت 15 لاکھ افراد کا ذاتی ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔
جرمنی میں مشتبہ شخص کے بس میں گھس کر چاقو سے حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔
جرمنی میں مشتبہ شخص کے بس میں گھس کر چاقو سے حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔
افغانستان میں طالبان کے مختلف حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکہ میں ریاست مسوری کی ایک جھیل میں جمعرات کو طوفان کی زد میں آکر ایک کشتی کے ڈوبنے سے 11 افراد کی موت ہو گئی ہے۔
روس کے صدر پوتین اور اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں گفتگو کی۔
شام کے صدر بشار اسد اور اس کی بیوی نے شام کے شہداء کے اہلخانہ اور جانبازوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ترک پولیس نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے معدوم کمانڈر ابوعمر الشیشانی کی بیوی کو گرفتار کرلیا ہے۔
تہران کے فقیر نشین محلوں میں مذہبی تنظیموں نے امداد رسانی کا کام شروع کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے کرپشن کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو کرپشن اور بدعنوانیوں کے خلاف قانونی، ٹھوس اور صریح اقدامات انجام دینے چاہیے اور اس سلسلے میں کسی کو معاف نہیں کرنا چآہیے۔۔
جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گُن ہے کو غیر ضروری فنڈز جمع کرنے پر 6 سال اور انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کے جرم میں 2 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر چمن میں مال روڈ پر ہونے والے دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک مرتبہ پھر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کیے جانے کا امکان ہے۔
آئر لینڈ نے برطانیہ کو ماہی گیروں کے معاملے پر دونوں ملکوں کے درمیان پروازیں بند کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔
روس کے صدر ولادیمیئر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ میں بعض مخصوص طاقتیں اپنے پارٹی مفادات کے لیے امریکہ اور روس کے تعلقات کو قربان کرنا چاہتے ہیں۔
بیلجیئم کے ائیر ٹریفک کنٹرول سنٹر نے ملک کے تمام ائیرپورٹ پر طیاروں کی آمدورفت بند کر دی ہے۔
افغانستان کےشمالی صوبے جوزجان میں طالبان اورداعش میں ہونے والی جھڑپوں کا سلسلہ گزشتہ 3 روز سے وقفے وقفے سے جاری ہے اور ان جھڑپوں میں فریقین کے 120سے زائد شدت پسند ہلاک ہو چکے ہیں۔
جنوبی کوریا کو روسی جہاز کے ملبے سے 100 ارب پائونڈ کا سونا مل گیا ہے۔
غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہری شہید ہو گیا ہے۔
پاکستان کی نجی ائیر ائن کی پروازسے سعودی عرب جانے والے دومسافروں کے سامان سے کروڑوں روپے کی آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی ہے۔
پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان میں گلیشیئر پگھلنے سے بڑے پیمانے پر زرعی رقبہ زیر آب آگیا جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی اہم شاہراہیں مکمل طور پر بند ہونے سے لوگ محصور ہوگئے۔
خورشید کے زير سایہ قافلہ حضرت امام رضا علہ السلام کے پرچم کو لیکر شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مبارک پر پہنچ گيا ہے۔
ہندوستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں ایک قدیم عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبہ میں دب گئے ہیں جنیھں نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
پاکستان کے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
جنوبی امریکہ کے ملک پرو میں کچھ ججوں کی طرف سے رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف ہوا ہے۔