رہبر معظم سے کابینہ کے اراکین کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی۔
روس میں فیفا عالمی کپ 2018کے فائنل میچ میں فرانس نے کروشیا کو 2کے مقابلے میں4گول سے شکست دے کر عالمی فٹبال کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک اور چین و روس سبھی امریکہ کے دشمن ہیں۔
برطانیہ کے وزير تجارت نےغیر اخلاقی جرائم میںم لوث ہونے کے الزام کے بعد عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں حماس اور اسلامی جہاد نے مصر کی ثالثی کے بعد اسرائیل کے ساتھ سیز فائر کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے نواز شریف اور شہباز شریف پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ شریف برادران ملکی قوانین کے تحت دہشت گردی کی تعریف پر پورا اترتے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں محکمہ دیہی بحالی اور ترقی کے دفتر کے باہر خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مشہد مقدس ميں حرم رضوی کو گل باراں کیا گیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی اور کابینہ کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں اقتصادی شعبہ میں نقشہ راہ فراہم کرنے کے سلسلے میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ملک میں اقتصادی ثبات اور عوام کے آرام و آسائش کے سلسلے میں حکام کو دن رات تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔
مہر خبررساں ایجنسی میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے خادمین حرم رضوی کے خورشید کے زیر سایہ نامی کارواں نے مہر کے کارکنوں کو پرچم رضوی کی زيارت سےمشرف کیا۔
ایران کے شہر تبریز میں عفاف اور حجاب کے سلسلے میں خاندانوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
ایران کے صوبہ خراسان جنوبی کے شہر بیرجند میں حج تمتع کے زائرین کا سمینار منعقد ہوا۔
ایران کے صوبہ مازندران میں رزی نامی لڑکی نے اپنے آپ کی باپ کی خدمت کرنے کے لئے وقف کردیا ہے اور وہ باپ کی خدمت کرکے لذت اٹھا رہی ہے۔
طاہرہ کمالی 29 سال کی ہے وہ دوسری بار جب حاملہ ہوئی تو اسے علم ہوگیا کہ وہ 6 جڑواں بچوں کی ماں ہے لیکن چھٹا بچہ ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے ضائع ہوگیا جبکہ 5 جزڑواں بچے اس کے ہاں 34 ہفتوں کے بعد پیدا ہوئے اور اب ظاہرہ اور اس کا شوہر دونوں چوں کی پرورش کررہے ہیں البتہ انھیں مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
فیفا ورلڈ کپ کے حصول کے لئے آخری معرکہ آج فرانس اور کرویشا کے درمیان ہوگا اور اس جنگ میں فاتح ٹیم اگلے 4 برس تک فٹبال سلطنت کی حکمراں بن جائے گی۔
پاکستان کے علاقہ نصیر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کی حکومت نے غیر ملکیوں پر ہیوی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی ہے جس کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو جرمانہ کیا جائے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے2020 میں دوبارہ صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
مصر میں ماہرین آثار قدیمہ کو معمول کی کھدائی کے دوران 2 ہزار سال قدیم سیاہ پتھر کا بنا ہوا تابوت ملا ہے جس کی لمبائی 8.6 فٹ ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دنیا کے 192 ممالک کے مابین ترک وطن کے ایک عالمگیر معاہدے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔
جرمنی کے وزير خارجہ نے ٹرمپ اور پوتین کے درمیان ہیلسنکی ملاقات سے قبل روس کے ساتھ امریکہ کے یکطرفہ معاہدے پر امریکی صدر ٹرمپ کو خبـردار کیا ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق غزہ کے مغرب میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں میں بیلجیئم کی فٹبال ٹیم نے برطانیہ کی فٹبال ٹیم کو صفر کے مقابلے 2 گول سے شکست دیکر ورلڈ کپ کی تیسری پوزيشن حاصل کرلی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کی بنا پر لندن میں اس کے دورے کے دوران عوام نے احتجاجی مظاہرے کئے ۔