Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 11.07.2018

خلیج فارس میں امریکی کشتیوں کی عقل کچھ عرصہ سے ٹھیک ہوگئی ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے مشیر نے خلیج فارس میں امریکی بحریہ کے ساتھ کشیدگی صفر ہونے کے بارے میں امریکی صدر کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس میں کچھ عرصہ سے امریکی جنگی کشتیوں کی عقل ٹھیک ہوگئی ہے۔



اہواز میں شدید گرمی

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں گرمی کا درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ سے اوپر پہنچ گيا ہے۔

پشاور میں اے این پی کے جلسے میں خودکش حملے میں ہارون بلور سمیت 21 افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی " اے این پی " کے زیر اہتمام کارنر میٹنگ میں ہونے والے خود کش حملے میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ہارون بلور سمیت 21 افراد ہلاک اور 75 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса