نواز شریف پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل
پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال میں علاج کے لئے منتقل کئے گئےجہاں طبیعت بہتر ہونے کے بعد اسے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال میں علاج کے لئے منتقل کئے گئےجہاں طبیعت بہتر ہونے کے بعد اسے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔
افغانستان میں خودکش حملوں اور دھماکوں میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے کہا ہے کہ کہ ان کا ملک ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کے لئے آمادہ ہے۔
شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے درعا کے اطراف کے علاقوں کو داعش کے ناپاک وجود سے مکمل طور پر پاک کردیا ہے۔
بحرین کی امریکہ اور اسرائیل نواز ظالم و جابر حکومت نے ملک کے شیعہ مسلمانوں کو اذيت اور ازار پہنچانے کے لئے تاریکی اور بجلی کاٹنے کا نیا طریقہ اختیار کرلیا ہے۔
ایرانی پولیس اہلکاروں نے رعد کارروائی کے تیرہویں مرحلے ميں بڑی مقدار میں چوری شدہ سامان اور غیر قانونی اموال کشف اور ضبط کرلیا ہے۔
اس ویڈیو میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ملک خالد بین الاقوامی ايئر پورٹ پر آگ لگنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
روس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی ٹیم کی موجودگی میں مختلف ممالک کی فوجی ٹیموں کے درمیان ٹینکوں کامقابلہ منعقد ہوا۔
پاکستانی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کے صدر اور صوبہ پنجاب کے سابق وزير اعلی شہبازشریف نے حالیہ انتخابات میں جیت کے لئے حلقہ این اے 132 پر 11 ارب روپے خرچ کئے۔
افریقی ملک کانگو میں ایک پرسرار بیماری سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تشخیص نہ ہو پانے والی بیماری میں اب تک 12 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے پاکستان سے کہا ہے کہ ہم اس بات پر نظر رکھیں گے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ممکنہ مالی پیکیج کو چینی قرضوں کی ادائیگی کےلیے استعمال نہ کرنے پائے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں پارلیمنٹ کا عام اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان کے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خآن کی تحصیل پروا میں خانی شریف کے قریب مسلح دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے وزیر دفاع کے ہمراہ وزآرت دفاع میں حاضر ہوکر ایران کی علمی اور دفاعی توانائیوں کے بارے میں معالومات حاصل کیں۔
پاکستان کی وزارت داخلہ نے پاکستان کے مجرم اور سزا یافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف کوعلاج کیلئے بیرون ملک منتقل کرنے کا امکان مستردکردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں تاجیکستان میں غیر ملکی سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
روس کی بحریہ نے شام کی بندگاہ طرطوس پر روسی بحریہ کے دن کی مناسبت سے شاندار جشن منعقد کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی اور چند غیر ملکی سفراء کی موجودگی میں صلح اور دوستی کا کیک کاٹا گيا۔
ایران کے نائب صدر جہانگيری کی صدارت میں اقتصادی بد عنوانیوں کا مقابلہ کرنے والی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
فلپائن کے جنوبی علاقے میں ایک وین میں بم دھماکےکے نتیجے میں فوجیوں اور شہریوں سمیت 10افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی فوج نے پاکستانی چوٹی لاتوک ون کو سر کرتے ہوئے اس پر پھنس جانے والے روسی کوہ پیما الیگزینڈر گوکوف کو بچا لیا ہے۔
پاکستان میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ دو دنوں ميں ڈآلر کی قدر میں تقریبا 9 روپے کمی واقع ہوئی ہے۔
افغانستان کےصوبہ فراہ کے شہر ہرات میں ہائی وے پر مسافر بس بم سے اڑا دی گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور35 زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ملک خالد بین الاقوامی ايئر پورٹ پر آگ لگ گئي ہے جس پر فائر بریگیڈ کے عملہ نے قابو پالیا ہے۔