روس میں بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز
روس میں بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے جس میں 32 ممالک کی 189 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔
روس میں بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے جس میں 32 ممالک کی 189 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔
ہندوستانی ریاست مہاراشٹرمیں پکنک بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 33افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستانی وزارت خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ خوشحال پاکستان کے خواہشمند ہیں امید ہے نئی حکومت خطے کو محفوظ اور پرامن بنانے کے لیے کام کرے گی۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے گورنرسندھ محمد زبیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
تیونس کی ایک عدالت نے اسامہ بن لادن کے محافظ کو رہا کردیا ہے۔
تہران کے میئر محمد علی افشانی نے میلاد ٹاور میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
پاکستان بھر میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران شدید بارشوں سے 61 افراد ہلاک اور 112 زخمی ہوگئے ہیں۔
ایرانی پارلیمنٹ کے سابق نمائندے احمد توکلی نے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کی تنخواہ کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
تہران میں بعض شہری گاڑیوں کا نمبر تبدیل کرکے ٹریفک قوانین کی صریح خلاف ورزی کا ارتکاب کررہے ہیں۔
ضلع بہار کے 5800 ہیکٹر رقبہ پر آلو کاشت کئے گئے ہیں جنھیں کھیت سے اٹھانے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے ضلع بہار کے زراعت کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ آلو کی فصل اٹھانے کا کام آئندہ دو ماہ تک جاریر ہےگا۔
یاسوج کا بشار دریا بارشیں کم ہونے کی وجہ سے بتدریج خشک ہورہا ہے جس کی وجہ سے مچھلیوں اور دیگر دریائی موجودات کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد عنقریب سنگاپور کا دورہ کریں گے۔
ہیومن رائٹس واچ نے بحرینی شہریوں کے خلاف بحرینی حکومت کے بہیمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی حکومت اپنے شہریوں کی شہریت سلب کرکے دنیا میں پہلا مقام حاصل کرنا چاہتی ہے۔
امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے گذشتہ سال ایران میں رونما ہونے والی کشیدگی اور بلوؤں کی حمایت کی ہے۔
اسرائیلی فوج نے سرحدی علاقے میں مظاہرہ کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے قومی وصوبائی اسمبلی کے حلقوں کے سو فی صد نتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 115 نشستیں حاصل کرکے پہلی پوزيشن حاصل کرلی ہے۔
چشمہ سبز پوشان صوبہ ہرمزگان کے حاجی آباد ضلع میں واقع ہے جہاں لوگ تفریح کی غرض اور نہانے کے لئے جاتے ہیں۔
صوبہ خوزستان میں قاجار دور کے باقی ماندہ ہوٹل قو کی صورتحال کافی خراب ہے یہ ہوٹل نابودی کے قریب پہنچ گيا ہے ۔
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے وحشیانہ، مجرمانہ اور بہیمانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
چین کے خصوصی ایلچی نے شام کے دورے کے دوران شام کے وزیر خآرجہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان قومی و پنجاب اسمبلی کے 13 آزاد اراکین پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار ہیں۔
پاکستان کے علاقہ ساہیوال میں دو سیاسی جماعتوں مسلم لیگ نون اورتحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک سیاسی کارکن جاں بحق ہوگیا جبکہ 4زخمی ہوئے ہیں۔
امریکہ نے پاکستان کےعام انتخابات میں پولنگ سے پہلے کے انتخابی عمل میں خامیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے علاقوں چنیوٹ اور شیخوپورہ میں دو خواتین کو قتل کر دیا گیا،ایک خاتون کو تیز دھار آلے کا جب کہ دوسری کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
امریکہ کے جنوبی ایشیا کے لیے مندوب ایلس ویلز نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان دہشت گرد تنظیم کے نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔