افغانستان کے صوبہ بلخ میں ولید 9 کارروائی میں 16 طالبان ہلاک
افغانستان کے فوجی حکام کے مطابق افغان فورسز نے صوبہ بلخ میں ولید 9 کارروائی کے دوران 16 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
افغانستان کے فوجی حکام کے مطابق افغان فورسز نے صوبہ بلخ میں ولید 9 کارروائی کے دوران 16 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
فرانس کے وزير خزانہ نے امریکہ کو متنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ کے درمیان اقتصادی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے اور یورپ پہلے سے قوی اور مضبوط ہے۔
ترکی میں صدر اردوغان کی حکومت نے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں فوجی بغاوت میں معاونت فراہم کرنے کے شبہ میں 18 ہزار سے زائد ملازمین کو ان کی نوکریوں سے برطرف کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
تیونس ذرائع کے مطابق تیونس میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 9 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغان سکیورٹی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 10 دنوں میں افغانستان میں 150 داعش دہشت ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی شہر شیکا گو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اردن کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اردن کی سرحد پر شامی فوج کی موجودگی مثبت اور مفید قدم ہے جس سے دہشت گردی کے خاتمہ اور اقتصادی رونق میں مدد ملےگی۔
تھائی لینڈ میں ریسکیو اہلکاروں نے زیر آب غار میں پھنسے 13 میں سے 6 بچوں کو بحفاظت نکال لیا ہے ۔
شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو سے ملاقات کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ افہام و تفہیم کے بجائے ایک جارح گیئگسٹر اور بدمعاش کی طرح دھونس و دھمکی کا رویہ اپنا رہا ہے۔
فرانس میں احتجاجی مظاہرین نے متعدد گاڑیوں اور عمارتوں کو نذر آتش کردیا ہے۔
مصر کی عدالت نے لبنان کی خاتون سیاح کو مصریوں سے متعلق توہین آمیز ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے پر 11 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
پاکستانی قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم ملزم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔
زمبابوے میں سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی ہے۔
شہید محمد عزیز اور شہید محمد مہروز کے پیکر پاک 36 سال کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں جبکہ ان کی ماؤں کا 36 سالہ انتظار اختتام پذير ہوگیا ۔
حکومتی تجارتی کمپنی کے ڈائریکٹر سیف نے روٹی کی قیمت مہنگا ہونے کے بارے میں وضاحت کی ہے۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس سے متعلق کیس میں فیصلہ دیتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری سمیت 20 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم ملزم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے گرفتاری دینے کا اعلان کردیا ہے۔
دنیا کی دوسری اور سب سے خطرناک ترین چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران کینڈین کوہ پیما مسٹرسرگئی رسے سے گر کر لاپتہ ہو گئے ہیں۔
لبنان کے سکیورٹی ادارے کے زیر نظر شامی مہاجرین کا ایک گروہ وادی حمید سرحد سے شام کے جرود علاقہ میں اپنے گھروں میں پہنچ گیا ہے۔
سمندر میں زیر آب معدن تلاش کرنے والاغوطہ خور روبوٹ تیار کرلیا گیا ہے۔
ایران کے صوبہ مازندران کے کئی دیہاتوں میں پانی کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔
شہید محمد عزیز اور شہید محمد مہروز کے پیکر پاک 36 سال کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔تہران میں معراج شہداء میں ان کی ماؤں کی موجودگي میں ان کی الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکی حکام اور سعودی عرب کے وزير خارجہ نے ایران اور خطے کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم ملزم نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نوازکووطن واپسی پرفوری گرفتاری کے اہم چیلنج کاسامنا ہے قانونی ماہرین کے مطابق ملزم نواز شریف کے پاس سرنڈر کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں رہا ہے۔
فرانس میں پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ہے مظاہرین کئی عمارتوں اور کم سے کم 35 گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔