ہلمند میں امریکی فضائی حملے میں 7 طالبان دہشت گرد ہلاک
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں امریکی فضائی حملے میں 7 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئےہیں ۔
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں امریکی فضائی حملے میں 7 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئےہیں ۔
سعودی عرب کے یمن پر ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 11 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
روسی ذرائع کے مطابق خلیج فارس کے امریکہ نواز عرب حکمراں صدی کے سودے کے لئے امریکہ کی درخواست پر ایک ارب ڈالر فراہم کریں گے۔
یمنی فوج کے ڈرون طیاروں نے سعودی عرب کی جارح فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
تہران میں وزير داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی کی موجودگی میں منشیات کے عالمی دن کے مقابلے کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
ایران میں کل بجلی کا مصرف 56 ہزار میگاواٹ سے گزر گیا جس کی وجہ سے بجلی کے مصرف میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے تیل کو روکنے کے بارے میں امریکی حکام کی دھمکی کے جواب میں کہا ہے کہ ایرانی تیل کو روک کر اس کا نتیجہ مشاہدہ کرلیں۔
امریکہ نے قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے پیش نظر چین کی موبائل کمپنی کو لائسنس دینے سے انکار کردیاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سوئیزرلنیڈ کے صدر ایلن بوریس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں بےباک رد عمل ظاہر کرتے ہوئےکہا ہے کہ اسرائيلی حکومت ناجائز ، غیرقانونی، غاصب اور جعلی ہے۔
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری خزانے میں کرپشن کے الزامات میں اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں بیلجیئم کی قومی فٹبال ٹیم نے جاپان کو2 کے مقابلے 3 گول سے ہرا دیا ہے۔
ایران کے شہر ساری میں گرمی کی شدت کی وجہ سے بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا۔
ایران کے صوبہ اصفہان سمیت 7 صوبوں میں ایک تقریب کے دوران 40 ٹن منشیات کو آگ لگا دی گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سوئیزرلینڈ کے دورے پر ہیں جہاں سوئیزر لینڈ کے صدر نے ان کا فارسی زبان میں استقبال کیا۔
روس میں عالمی کپ فٹبال مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں برازیل کی قومی فٹبال ٹیم نے میکسیکو کوصفر کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا ہے۔
افغانستان کے صوبہ لوگر میں امریکی فوجی قافلے پر کار بم حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی کم جونگ ان سے ملاقات کے بعد شمالی کوریا کا جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے پروگرام کا بیشتر حصہ ایک سال کے اندر اندر عملی طور پر غیر موثر ہو جائے گا ۔
افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں اورآپریشن کے دوران طالبان دہشت گردوں کے 2 اہم کمانڈروں سمیت 35 وہابی دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے میانمار حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مجرمانہ کارروائیوں ميں ملوث افراد کے خلاف کارروائي کرے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے جارح اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر کم فاصلہ تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
تہران میں تعینات ونزوئلا کے سفیر نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا مشاہدہ کیا۔
روس میں عالمی کپ فٹبال مقابلوں کا آغاز 14 جون کو ہوا جس کا سلسلہ 15 جولائی تک جاری رہےگا۔
ایران کے صوبہ یزد میں واقع نواب عمارت ایران کے قدیمی اور تاریخی آثار میں ثبت ہے لیکن حکام کی عدم توجہ کی وجہ سے وہ آجکل منشیات اور چوروں کی چھپنے کی جگہ میں بدل گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی بسکٹبال ٹیم نے قزاقستان کی قومی بسکٹبال ٹیم کو شکست دیدی۔
برن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور سوئیزر لینڈ کے صدر ایلن بوریس نے دونوں ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔