افغانستان کے سفیر کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات
پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مطابق یمنی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے 76 فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے ہیں۔
اردن کے وزير خارجہ نے روسی وزير خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں شام کے جنوب میں جاری کشیدگي کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدی کے سودے کے بارے میں بھی رد عمل ظاہر کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے سوئیزرلینڈ کے دورے کے دوران اسرائیل کے خلاف ایرانی صدر حسن روحانی کے بےباک بیان کو قابل قدر اور قابل تعریف قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ ایرانی صدر کا اسرائیل کےخلاف بیان ایرانی قوم کے لئے باعث فخر اور مایہ ناز ہے۔
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر کرپشن اسکینڈل کے 3 مقدمات میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
امریکہ میں ضعیف العمر ماں نے اولڈ ہوم جانے سے بچنے کے لیے اپنے بیٹے کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔
سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کی علاقائی اور عالمی سطح پردہشت گردانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مصری حکومت نے 241 وہابی دہشت گردوں کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
شام میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کا بیٹا حذیفہ البدری ایک کارروائي میں ہلاک ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا آسٹریا کے صدر نے باقاعدہ استقبال کیا۔
ایران کے شہر خرمشہر میں کل رات ہونے والی بد امنی کے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ نمایاں ہے۔
انڈونیشیا کے سُلاویسی جزیرے کے قریب مسافر کشتی الٹ جانے کے نتیجے میں بچوں سمیت 31 افراد ڈوب کر ہلاک اور 3 مسافر لاپتہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی آسٹریا کے صدر کی دعوت پر ویانا پہنچ گئے ہیں جہاں آسٹریا کے صدر نے ان کا سرکاری طور پر استقبال کیا ہے۔
وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی کا بیٹا ہلاک ہوگیا ۔
اس ویڈیو میں جرمنی کے ڈوسلڈرف ایئر پورٹ پر طوفان کے دوران طیارے کی لینڈنگ کے موقع پر مشکل لمحات کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
فرانسیسی حکومت کی طرف سے ضد انقلاب اور منافق عناصر کی حمایت اور فرانس میں ضد انقلاب افراد کے اجتماع کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں مطہری اور پور ابراہیمی نے فرانس کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرنے اور پھر ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے شہر شیراز میں ایک تفریحی اور تربیتی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
ایران کے شہرکارون کے غزاویہ گاؤں میں انگو چننے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
غزہ پٹی میں وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں فلسطینی خواتین بھی بھر پور شرکت کررہی ہیں۔
روس میں ہونے والے عالمی فٹبال مقابلوں میں برطانیہ اور کولمبیا کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا ہے جبکہ پنالٹی گولوں میں برطانیہ نے برتری حاصل کرلی۔
روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں میں سویڈن نے سوئیزرلینڈ کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہرا دیا ہے۔
تہران میں معراج شہداء میں مدافع حرم شہید ابراہیم رشید کے پیکر پاک کے ساتھ الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
سوئیزرلینڈ میں ایرانی صدر حسن روحانی اور سوئیزرلینڈ کے صدر ایلن بوریس نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف شام کے اندر کارروائی جاری رہےگی کیونکہ عراقی شہریوں کے لئے داعش کا خطرہ موجود ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی مختلف حادثات و واقعات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 15 تک پہنچ گئی جبکہ 50 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سوئیزرلینڈ میں اسرائیل کے وجود کے بارے میں سوال کا جاوب دیتے ہوئے کہا کہ اسرائيل کا وجود ناجائز ، غیر قانونی اور جعلی ہے۔