برطانوی وزیرخارجہ نے استعفی دیدیا
برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے ’بریگزٹ‘ کے معاملے پر وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے ’بریگزٹ‘ کے معاملے پر وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
تھائی لینڈ کے زیرِ آب غار میں پھنسے اسکول فٹبال ٹیم کے مزید 4 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا جس کے بعد غار میں چار بچے اور 25 سال کوچ باقی ہیں۔
سعودی عرب میں بلو وہیل گیم کی وجہ سے 12 سالہ لڑکے کی ہلاکت کے بعد 13 سالہ بچی بھی ہلاک ہوگئی ہے۔
پاکستان نے چین کے تعاون سے ملک میں تیارکردہ 2سیٹیلائٹس لانچ کردئیے ہیں۔
قم میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے پر دستخط کرنے والے تین یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ بغیر ڈالر کے تجات کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
ایران کے شہر مشہد مقدس ميں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے صادقیوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
ہندوستانی سپریم کورٹ نے تاج محل سے ملحقہ مسجد میں غیر مقامی افراد کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔
برطانیہ میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم ملزم نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر مشتعل افراد نے مظاہرہ کیا اور دروازے پر لاتیں ماریں جب کہ نون لیگ کے مقامی رہنما کو مارنے پیٹنے کی بھی کوشش کی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے آج لاہور میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔
ایتھوپیا کےوزیر اعظم ابی احمد نے ایریٹریا کے ساتھ 20 سالہ اختلاف ختم کرنے کے لئے اسم لک کے تاریخی دورے کا آغاز کیا ہے۔
تہران میں باغ فیض علاقہ میں شہید محمد عزیزی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔
برسلز میں نیٹو کے اجلاس سے قبل ہزاروں مظاہرین نے امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
بریگزٹ کے سیکرٹری ڈیوڈ ڈیوس نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے بعد بریگزٹ کے وزیر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں سکیورٹی فورسز نےسرچ آپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔
ہندوستان کے شہرکلکتہ میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کرکے ایک کلوگرام یورینیم ضبط کرلی ہے۔
ترکی میں ریل گاڑی پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں 24 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیاہے۔
ترکی کے دوسری بار منتخب ہونے والے صدر رجب طیب اردوغان آج اپنے عہدے کاحلف اٹھائیں گے۔
ہمدان میں شہید محراب سہرابلوئی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
باغ فیض میں انجمن ریحانۃ الحسین کی طرف سے حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد کی گئی۔
سعودی عرب میں مسلح افراد نے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک حملہ آور ہلاک ہوگئے تین مسلح حملہ آوروں میں ایک بنگلہ دیشی بھی شامل ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ جب تک شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام مکمل طور پر ختم نہیں کردیتا اور اس کے تمام ہتھیاروں کے تلف کیے جانے کی تصدیق نہیں ہوجاتی اس وقت تک اس پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب ہونے والے کار بم دھماکے میں 10افراد ہلاک اور 13دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
جاپان میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 جب کہ بے گھر افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی ۔