Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 06.07.2018

معاشی اور اقتصادی جنگ میں جارحانہ انداز اختیار کرنا چاہیے/ جنرل سلیمانی کے خط کی تعریف

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے اقتصادی اور معاشی جنگ میں جارحانہ انداز اختیار کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی جنگ میں ایرانی حکام کو جارحانہ پالیسی اختیار کرنی چاہیے۔



نواز شریف کی بیٹی اور داماد عدالتی سزا کے بعد نااہل ہوگئے

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کی احتساب عدالت میں آج ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10 سال، مریم نواز کو 7 سال جبکہ ریٹائرڈ کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائي گئی ہے جس کے بعد مریم نواز اور صفدر الیکشن میں حصہ لینے کے لئے نااہل ہوگئے ہیں جبکہ ملزم نواز شریف پہلے ہی نااہل ہوچکے ہیں۔

نوازشریف کے خلاف آنے والے فیصلے کا وقت غلط

Ur.mehrnews.com 

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے نوازشریف کے خلاف آنے والے عدالتی فیصلے کے وقت کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا فائدہ نواز شریف کو پہنچےگا ۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم ملزم نواز شریف کو 10 سال اور مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئي

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزير اعظم ملزم نواز شریف کو 10 سال جب کہ مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا سنادی ہے عدالت نے نواز شریف پر 8 ملین پاونڈ جرمانہ جبکہ مریم نواز پر 2 ملین پونڈ جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

شام کے علاقہ حماہ میں بم دھماکہ

Ur.mehrnews.com 

شامی ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ حماہ کے شمال میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса