ترکی کے شمال مغربی ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک
ترکی کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 3بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔
ترکی کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 3بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔
پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
ہندوستان کی ریاست ہریانہ کے ضلع فتح آبا میں چھوٹی سی ریہڑی لگا کر سموسہ، جلیبی بیچنے والا ایک شخص اچانک بابا بالک ناتھ مندر کا انچارج بن گیا اور مندر میں آنے والی عقیدت مند خواتین کوبھوت پریت کا کہہ کر ان سے جنسی زیادتی کرتا رہا ۔
ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی سابق وزیرِاعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہندوستانی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عمران خان کی جانب سے کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے لیے بڑھائے گئے دوستی کے ہاتھ کو قبول کریں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند رہنماؤں نے ہندوستان کو خبردار کرتے ہوئے ہے کہ اگر آئین کی دفعہ 35۔اے کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو بھرپور احتجاجی مہم چلائیں گے جبکہ 5 اور 6 اگست کو وادی میں مکمل ہڑتال کی جائے گی۔
اسپین کے علاقے کاتالونیا کے علیحدگی پسند لیڈر کارلیس پوج ڈیمونٹ جرمنی کو خیرباد کہہ کر بیلجیم کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان نے ایوان صدر کے بجائےعوام کےدرمیان حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان نے ایوان صدر کے بجائےعوام کےدرمیان حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
افغان صدراشرف غنی نے عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور اسے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ترکی میں قید 1600 سے زائد پاکستانی قیدیوں نے پاکستان کی نئی حکومت سے مدد طلب کرتے ہوئے اپنی رہائی کا مطالبہ کیا ہے قیدیوں میں اگثر دہشت گرد بھی شامل ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ نون، متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) اور دیگرجماعتوں کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کی تجویز مسترد کردی ہے۔
اس رپورٹ میں دنیا میں طویل ترین چاند گرہن کی شاندار تصویریں پیش کی جاتی ہیں یہ چاند گرہن 6 گھنٹے سے زائد کی مدت تک جاری رہا ۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان 14 اگست کو وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔
افغانستان کے شہر جلال آباد میں وہابی دہشت گردوں نے خواتین کے ٹریننگ سینٹر پر حملہ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں کی قومی والیبال ٹیم نے جنوبی کوریا کے شکست دیکر ایشیائی چیمپئن حاصل کرلی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں کی قومی والیبال ٹیم نے جنوبی کوریا کے شکست دیکر ایشیائی چمیپئن حاصل کرلی ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع نرسنگ سینٹر میں پستول بردار شخص نے 4 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے۔
فلسطین میں مزاحمت کار نوجوان لڑکی احد التمیمی کو 8 ماہ قید کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔
حال ہی میں ایک ایسا لباس تیار کیا گيا ہے جو پہننے والے کو 5 جیٹ انجنوں کی مدد سے 51 کلو میٹر کی رفتار سے 12 ہزار فٹ بلندی تک لے جاتا ہے۔
ایران کے جنوب میں واقع تالاب شدید گرمی کے باعث خشک ہورہے ہیں۔ جس کے باعث گرد غبار میں مزید اضافہ ہورہا ہے
گرگان میں مغربی ایشیائي ممالک ایران، لبنان ، شام، اردن اور عراق کی ٹیموں کے درمیان باسکٹبال مقابلہ منعقد ہوا۔
اٹلی کے وزير داخلہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک برطانیہ کو فریب دینے کی کوشش کررہے ہیں۔
جواہر دشت میں مقامی اور محلی کھیلوں کا سرترہواں فیسٹیول منعقد ہوا ۔ جس میں مختلف ٹیموں مختلف کھیلوں میں حصہ لیا۔