لاؤس میں زیر تعمیر ڈیم کے ٹوٹنے سے 100 سے زائد افراد لاپتہ
لاؤس میں زیر تعمیر ڈیم کے ٹوٹنے سے پانی دیہاتوں میں داخل ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد لاپتہ اور درجنوں گاؤں زیر آب آگئے ہیں۔
لاؤس میں زیر تعمیر ڈیم کے ٹوٹنے سے پانی دیہاتوں میں داخل ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد لاپتہ اور درجنوں گاؤں زیر آب آگئے ہیں۔
شمالی کوریا نے امریکی صدر سے ملاقات میں کیے گئے اپنے وعدے کی پاسداری کرتے ہوئے میزائل تجربات کی ایک سائٹ کے انہدام کا کام شروع کر دیا ہے۔
فلسطینیوں کے خلاف اسرائيلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی ڈرون طیارے نے غزہ کے شمال میں فلسطینیوں پر بمباری کی ہے۔
اسرائیل نے داعش دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہوئے شام کا جنگی طیارہ سوخو 22 کو سرنگوں کردیا ہے شامی طیارہ داعش کے زیر کنٹرول علاقہ میں پرواز کررہا تھا۔
صومالیہ کے جنوب میں سکیورٹی فورسز اور وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے درمیان لڑائی کے دوران 87 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہورالعظیم تالاب کے عراقی حصہ میں آگ لگ گئی ہے جس پر پانی جھڑکنے والے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور عشرہ کرامت کی مناسبت سے حرم رضوی کو چراغاں کیا گیا ہے۔
امریکی کانگریس نے ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے۔
پاکستان میں تربت کے علاقہ مند میں قائم پولنگ اسٹیشن پر مسلح وہابی دہشت گردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکارہلاک اور10 زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انجام بھی فرعونوں جیسا ہوگا۔
عدلیہ کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام غلامحسین محسنی اژہ ای نے پولیس افسروں کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی۔
خورشید کے زیر سایہ قافلہ عشرہ کرامت کی مناسبت سے پرچم رضوی کو لیکر ہمدان پہنچ گیا ہے جہاں مؤمنین نے پرچم کی زيارت کا شرف حاصل کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف دھمکی آمیز بیان پر عالمی رہنماؤں نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خورشید کے زیر سایہ قافلہ حرم رضوی کا متبرک پرچم لیکر ایلام پہنچ گيا ہے۔
جنوبی کوریا کے رکن پارلیمنٹ روہوچان نے بدعنوانی کے الزامات پر دل برداشتہ ہوکر خود کشی کرلی۔
انڈونیشیا میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔
پاکستان کے شہر پشاور کے نواحی گاؤں میرہ سوڈیزئی میں بچوں کی لڑائی کے دوران بڑوں کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
یونان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے 50 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی میں شامل کارکنوں نے مسلم نون لیگ کے الیکشن آفس پر دھاوا بول دیا، دفتر کے شیشے اور دیگر سامان توڑ دیا۔
خورشید کے زير سایہ قافلہ مد آباد گاؤں پہنچ گيا ہے جہاں مد آباد گاؤں کے عوام نے حرم رضوی کے متبرک پرچم کا والہانہ استقبال کیا ہے۔
اس ویڈيو میں ایسی عینک کا منظر پیش کیا جاتا ہے جو قے روکنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
عشرہ کرامت کی مناسبت سے خورشید کے زير سایہ قافلہ حرم رضوی کا متبرک پرچم لیکر صوبہ خراسان جنوبی پہنچ گيا ہے۔
پاکستان میں کل 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں فوجی جوانوں کی تعیناتی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔
مشہد مقدس میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے آیت اللہ نوری ہمدانی اور حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام رئیسی کی موجودگي میں رضوی زائر سرا کے پہلے مرحلے کا افتتاح ہوگيا ہے۔
جزیرہ قشم کے سلخ گاؤں میں نوروز صیاد پندرہواں مقامی فیسٹیول منعقد ہوا۔