امریکہ میں سپرمارکیٹ میں فائرنگ سے خاتون ہلاک
امریکہ کے شہر لاس اینجلس کی سپرمارکیٹ میں ایک مسلح شخص نے خاتون کو فائرنگ کرکے ہلاک اور درجنوں افراد کو یرغمال بنا لیا تاہم 3 گھنٹے بعد پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
امریکہ کے شہر لاس اینجلس کی سپرمارکیٹ میں ایک مسلح شخص نے خاتون کو فائرنگ کرکے ہلاک اور درجنوں افراد کو یرغمال بنا لیا تاہم 3 گھنٹے بعد پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
حرم رضوی کے خادمین کا قافلہ حرم رضوی کا متبرک پرچم لیکر انزلی پہنچ گیا ہے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گيا۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر افغان نائب صدرعبدالرشید دوستم پر خودکش حملہ ہوا جس میں 10 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں بال بال بچ گئے۔
کرمانشاہ میں 9۔5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں بعض افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدر سے کہا ہے کہ وہ شیر کی دم سے بازی کرنا چھوڑ دے۔
جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کے حملے میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم سے مسجد الاقصی کی حمایت کے سلسلے میں فوری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کرمان کےتاریخی اور قدیم باغ کو سبزی فروخت کرنے کے محل میں تبدیل کردیاگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی کی موجودگیم یں بیرون ملک تعینات ایرانی سفراء کا سمینار منعقد ہوا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے قدس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ زاہدان میںر ضآکار فورسز کے دو اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں غلامی کی لہر میں اضافہ ہوگیا ہے۔
حرم رضوی کے خادمین پر مشتمل قافلہ پرچم رضوی کو لیکر اصفہان پہنچ گیا ہے۔
جاپان میں گرمی کی شدت کے باعث کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ زیادہ تر ہلاکتیں لو لگنے کی وجہ سے ہوئی ہیں۔
جاپان میں گرمی کی شدت کے باعث کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ زیادہ تر ہلاکتیں لو لگنے کی وجہ سے ہوئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم نے آزادی اسٹیڈیم کے والیبال ہال میں تمرین کی۔
صوبہ کردستان میں سپاہ بیت المقدس کے کمانڈر نے مریوان کے سرحدی علاقہ میں سپاہ کے 10 اہلکاروں کی شہادت کے بارے میں وضاحت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: امریکہ کے ساتھ مذاکرات یا رابطہ سے مشکلات حل کرنے کا تصور بہت بڑی خطا ہے کیونکہ امریکہ بنیادی طور پر اسلامی نظام کا دشمن ہے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت صدیقی کی جانب سے ریاستی اداروں پر لگائے گئے سنگین الزامات کی تحقیقات اور کارروائی کی جائے۔
ایران کے صوبہ زنجان کے حجاج کرام حج بیت اللہ الحرام انجام دینے کے لئے مکرہ مکرمہ روانہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں پارلیمنٹ کا عام اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختونخواہ اسمبلی سے امیدوار اکرام اللہ خان گنڈا پورخودکش حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں،حملے میں ان کا ڈرائیور بھی مارا گيا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے کشمیر کے ضلع کلگام میں فائرنگ کر کے 3 علیحدگي پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تقریر کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عدلیہ پر کسی کا کوئی دباؤ نہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ، بیرون ملک ایرانی سفراء اور وزارت خارجہ کے اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر تجدید عہد کیا۔
حرم رضوی ميں شہید محمد حسین فنائی کی تشییع جنازء میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ شہید فنائی صوبہ سیستان و بلوچستان میں سرحد کی حفاظت کرتے ہوئے شرپسندوں کے حملے میں شہید ہوگئے تھے۔