ییلجیم میں شرپسندوں کا با حجاب مسلمان لڑکی پر حملہ
ییلجیم میں شرپسندوں نے مسلمان لڑکی پر حملہ کرکے حجاب نوچ ڈالا اور تیز دھار آلے کے وار سے لڑکی کو زخمی کردیا۔