پاکستان میں مخالفین کی فائرنگ سے عدالت میں جانے والے 4 افراد ہلاک
پاکستان کے علاقہ رحیم یارخان میں عدالت میں پیشی کے لئے جانے والے افراد پر مخالفین نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔