صومالیہ میں کار بم دھماکے میں 10افراد ہلاک
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب ہونے والے کار بم دھماکے میں 10افراد ہلاک اور 13دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔