جنوبی افریقہ کے سابق صدر کے بیٹے پر فرد جرم عائد
جنوبی افریقہ کے سابق صدر جیکب زوما کے بیٹے دو دوزانے زوما پر بدعنوانی کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔