پشاور میں اے این پی کے جلسے میں خودکش حملے میں ہارون بلور سمیت 21 افراد ہلاک 0 11.07.2018 08:15 Ur.mehrnews.com پاکستان میں پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی " اے این پی " کے زیر اہتمام کارنر میٹنگ میں ہونے والے خود کش حملے میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ہارون بلور سمیت 21 افراد ہلاک اور 75 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ