ایرانی سفارتکاروں کا رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے مزآر پر حضور اور تجدید عہد
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ، بیرون ملک ایرانی سفراء اور وزارت خارجہ کے اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر تجدید عہد کیا۔