نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ / جیل میں ہی طبی امداد دینے کا فیصلہ 0 23.07.2018 14:15 Ur.mehrnews.com پاکستان کے سابق سزا یافتہ اور مجرم وزیر اعظم نواز شریف کا میڈیکل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ نواز شریف کو اسپتال میں منتقل کرنے کی ضرورت نہیں اور اسے جیل میں ہی طبی امداد فراہم کی جائے گي۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ