شام کے صوبہ سویدا میں داعش کے خودکش حملوں میں 100 افراد ہلاک
شام کے صوبہ سویدا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خودکش حملوں میں 100 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔