ہندوستان میں 40 لاکھ باشندوں کو شہریت سے محروم کرنے کی کوشش
ہندوستانی حکومت نے ریاست آسام کے 40 لاکھ باشندوں کو بھارتی شہریت سے محروم کرتے ہوئے اپنی شہریت ثابت کرنے کے لیے ستمبر تک آخری موقع دینے کا اعلان کیا ہے۔