علی لاریجانی کا صوبہ خراسان رضوی کے سفر کا دوسرا دن
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی صوبہ خراسان رضوی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مختلف ترقیاتی امور کا جائزہ لیا۔