ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات کی تردید
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات پر مبنی خبروں کو رد کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات پر مبنی خبروں کو رد کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا انتخاب کرلیا۔
حسینیہ امام خمینی ( رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
بھارت کی ریاست گجرات کے شہر سورت میں ایک کمرشل کمپلیکس کے چوتھے فلور میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، اکثر افراد چھلانگ لگانے کی وجہ سے زخمی اور جاں بحق ہوگئے۔
سعودی عرب کے ایک شہری نے افریقی مزدور کو بہیمانہ تشدد اور شکنجہ کے نشانہ بنایا ہے سوشل میڈیا پر اس فلم کو دیکھنے کے بعد انسانی حقوق کے حامیوں نےسعودی عرب سے سخت نفرت اور بیزاری کا اظہار کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ آج مزاحمت کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے علی لاریجانی کو مسلسل چوتھی بار پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے۔
عراق کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
رواں سیزن میں دنیا کی بلندترین چوٹی " ماؤنٹ ایورسٹ " سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔
افغانستان کے مختلف حصو ں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی گذشتہ48 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے مختلف حصوں میں 24 افراد ہلاک اور11 زخمی ہو گئے ہیں۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے جیزان ایئرپورٹ پر فوجی تنصیبات کو ڈرون حملے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔
فرانس میں پیلی جیکٹ والے مظاہرین کے احتجاج کا سلسلہ 28 ہفتہ میں بھی جاری رہا، پولیس اس بار 66 افراد کو حراست میں لے لیا۔
میکسیکو کی ریاست کیوریتارو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ۔
اس ویڈیو میں امریکی ریاست میسوری مين طوفان کے نتیجے میں تباہی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے شہر لاہور میں حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے دو روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔
چین کے نائب صدر وانگ کشان تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔
ایران کے صوبہ خوزستان میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں گندم کی فصل تباہ ہوگئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ بغداد کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی اور صدر برہم صالح کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ویڈیو میں مشہد مقدس میں 2 لڑکیوں کی خود کشی کی کوشش کو ناکام بنانے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نئی بھارتی حکومت سے مذاکرات کیلیے تیار ہے۔
اس ویڈیو میں استاد عبدالباسط کی آواز میں سورہ قدر کی تلاوت کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے لندن میں پریس کانفرنس میں وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عمران خان جیسا جھوٹ بولنے والا وزیراعظم نہیں دیکھا۔
چارسدہ کے علاقے علی جان کلئی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ایف سی سپرنٹنڈنٹ کو اس کے 2 بھائیوں سمیت قتل کردیا۔
فلسطینی سرزمین کو صدی معاملے کے ذریعہ نیلام کرنے کے سلسلے میں رجعت پسند عرب ممالک ،امریکہ اور اسرائیل کی بھر پور حمایت کررہے ہیں جبکہ اسلامی مزاحمت صدی معاملے کے سراسرخلاف ہے ۔