آسٹریا میں پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا بل منظورکرلیا
آسٹریا کی پارلیمنٹ نے پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے۔
آسٹریا کی پارلیمنٹ نے پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر تبریز کے تاریخی بازار میں رمضان المبارک کی مناسبت سے تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے شہررحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں نجی بینک میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے جاپان کے وزیر اعظم شینزوآبے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے شہر پشاورکے تینوں بڑے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔
پاکستان میں صوابی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 6 سہولت کاروں سمیت 86 مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے، جن سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
تہران میں امام حسین اسکوائر پر ام المؤمنین حضرت خدیجہ کی یاد میں " مادر امت " بین الاقوامی سمینار منعقد ہوا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے کمپیوٹر نیٹ ورکس کوغیر ملکی ٹیلی کام حریف کمپنیوں سے بچانے کے لیے قومی ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام کی پہلی ہمسر ام المؤمنین حضرت خدیجہ (س) کو مظلومہ بی بی قراردیتے ہوئے فرمایا: پیغمبر اسلام اپنی مشکلات اور مصائب کو صرف اپنی مظلومہ ہمسرحضرت خدیجہ کے سامنے بیان کرتے تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نےکہا ہے کہ ایران خطے میں کشیدگی اور جنگ کا خواہاں نہیں، لیکن اپنے ملکی اور قومی مفادات کا بھر پور دفاع کرےگا۔
بھارتی ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں ایک شاپنگ مال کے باہر ہونے والے بم دھماکے میں 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔
یمنی فضائی دفاع نے سعودی عرب کے ڈرون طیارے ایم کیو 1 کو تباہ کردیا ہے یہ ڈرون طیارہ امریکی ساختہ ہے۔
امریکی قومی انٹیلیجنس کونسل کے رکن پل پیلار نے مستقبل میں امریکی صدرٹرمپ اور جان بولٹن کے درمیان اختلاف کے امکان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی جارحانہ پالیسی کا تعلق جان بولٹن کے مستقبل سے وابستہ ہے ، مستقبل میں امریکی صدر ٹرمپ اور جان بولٹن کے درمیان اختلافات کا قوی امکان ہے۔
ام المؤمنین حضرت خدیجہ بنت خویلد پیغمبر اسلام ( ص) کی پہلی ہمسر اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مادر گرامی ہیں۔ حضرت خدیجہ نے بعثت سے قبل پیغمبر اکرم سے شادی کی اور پیغمبر اسلام (ص) پر ایمان لانے والی پہلی خاتون ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج اورعلیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران مزید 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
فرانس میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ،احتجاجی مظاہروں کے دوران فرانس کو شدید مالی نقصان پہنچا ہے۔
امریکہ میں نیو یارک سٹی میں ہیلی کاپٹر دریائے ہڈسن میں گرکر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں پائلٹ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے شہرلاہور میں بھاٹی گیٹ کے علاقے میں انٹیلی جینس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے وہابی خاتون سمیت 3 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
ہرسال رمضان المبارک کے مہینے میں شاہ عبدالعظیم کے حرم مبارک میں افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
اس تصویری رپورٹ میں صوبہ مازندران اور البرز میں گل گاؤ زبان کے دشت کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے ایران کی دفاعی شعبہ میں پیشرفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے حملے کی صورت میں خطے میں امریکی اور اسرائیلی اتحاد کی شکست یقینی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے جاپانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاملے کی بقا کا راز ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات برقرار کرنے میں ہے۔