رمضان المبارک کےتیرہویں دن کی دعا
اے معبود ! اس مہینے مجھے آلودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کر دے اور مجھے صبر دے ان چیزوں پر جو میرے لئے مقدر ہوئی ہیں، اور مجھے پرہیزگاری اور نیک لوگوں کی ہم نشینی کی توفیق عطا فرما ۔
اے معبود ! اس مہینے مجھے آلودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کر دے اور مجھے صبر دے ان چیزوں پر جو میرے لئے مقدر ہوئی ہیں، اور مجھے پرہیزگاری اور نیک لوگوں کی ہم نشینی کی توفیق عطا فرما ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم اطلاعات ، معلومات اور انفارمیشن جنگ میں دشمن کو شکست دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان، ہندوستان، جاپان اور چين کے سرکاری دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔
ایران کے شہر بیرجند کے عوام شہر کے پارکوں میں قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں ۔
پاکستان کے سابق صدر اورپیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں وفاقی حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر غور کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک شناہن سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کا ایران کے ساتھ جنگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف کیس میں دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
ایران کے صوبہ یزد کے علاقہ مہریز میں گل محمدی کا دوسرا ثقافتی فیسٹیول منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پر امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اقتصادی دہشت گردی اور غیر قانونی اقدامات سے باز رہنا چاہیے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ ہوگئے ہیں۔
ہندوستان میں حکمراں جماعت بھارتی جنتا پارٹی کی خاتون رہنما نے بھارت کے بانی رہنما مہاتما گاندھی کے قاتل نتھو رام گوڈسے کو محب وطن قرار دے دیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں سپر ہائی وے پر وہابی دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ اور فائرنگ کردی جب کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔
ایرانی عوام کی غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ اچھی رفتار کی بنا پر ایران آنے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر قلات کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اے معبود! مجھے اس مہینے میں پردے اور پاکدامنی سے مزیّن فرما، اور مجھے کفایت شعاری اور اکتفا کا جامہ پہنا دے، اور مجھے اس مہینے میں عدل و انصاف پر آمادہ کردے، اور اس مہینے کے دوران مجھے ہر اس شئی سے امان دے جس سے میں خوفزدہ ہوتا ہوں، اے خوفزدہ بندوں کی امان۔
یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی عرب کے کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کے ایک ڈرون کو مار گرایا۔
تہران میں افغان شہریوں کا فرہنگ نامی تعلیمی مرکز ہے جس افغان جوان بیشمار مشکلات کے باوجود تحصیل علم میں مصروف ہیں۔
اس ویڈیو میں امریکہ میں ہونے والی شدید ژالہ باری کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے شہر روالپنڈی میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 ملزمان نے 22 سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
بھارت نے 2 جدید جنگی ہیلی کاپٹروں 24 Mi کی پہلی کھیپ افغانستان کے حوالے کردی ہے جب کہ مزید دو ہیلی کاپٹرز اس سال کے آخر میں مہیا کیے جائیں گے۔
اس ویڈیو میں استاد عبدالباسط کی آواز میں سورہ تکویر کی شاندار تلاوت پیش کی جاتی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسزنے آپریشن کے دوران مزید 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اس ویڈیو میں یمنی ڈرونز کے حملے کے بعد سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات میں لگی ہوئی آگ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔