ایران کے وزیر خارجہ نئی دہلی پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان کا دورہ مکمل کرکے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان کا دورہ مکمل کرکے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان میں وہابی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے دہشت گردی کے تازہ واقعہ میں کوئٹہ میں وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر یورپی ممالک کی طرف سے عمل نہ کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا حق ہے۔
فرانس کے وزیر خارجہ نے برسلز میں کہا ہے کہ یورپی یونین نے ایران پر زوردیا ہے کہ وہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج نہ ہو۔
تہران کی مسجد ارک میں رمضان المبارک کی راتوں میں منعقدہونے والی مناجات میں بڑی تعداد میں مؤمنین شرکت کرتے ہیں۔
دریائے اروند کے دلدل میں پھسنے کے بعد کئی کشتیاں ناکارہ ہوگئی ہیں۔
میانمار میں پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر اگلے پہیوں کے طیارے کو کامیابی سے لینڈنگ کرادی۔
ایرانی ہنرمند اور فلمی اداکار مرحوم محمد ابراہیم سلطانی فر کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
متحدہ عرب امارات کی اہم بندرگاہ فجیرہ میں کل متعدد کشتیوں میں دھماکے ہوئے تیل بردار متاثرہ کشتی کی ابتدائی تصویرں سامنے آگئی ہیں۔
عراقی فورسز نے کرکوک میں ایک کارروائی کے دوران داعش سے منسلک ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان اور برطانوی وزیر صحت نے برطانوی کابینہ سے سن 70 اور 80 کی دہائی میں 28000 افراد کو آلودہ خون دیئے جانے اور بیماری میں مبتلا ہونے کے بارے میں تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکہ نے پاکستان اور افغانستان کے لیے مختص ایک ارب پچاس کروڑ ڈالر کا فنڈ میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے مختص کردیا ہے۔
ازگن تالاب جسے قارون تالاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے صوبہ لرستان میں پری درود پہاڑی سلسلے میں واقع ہے ۔
ماہ رمضان المبارک میں کبھی دکان، کبھی دفتر اور کبھی سڑک کے کنارے معمولی اور سادہ افطار ایکدوسرے کے ساتھ یکجہتی کا بہترین بہانہ ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبے کا بل پیش کریں گے۔
افریقی ملک نائیجر میں فیول ٹینکر دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 76 تک پہنچ گئی ہے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی سے افغانستان کی بعض ممتاز ثقافتی اور ہنری شخصیات نے ملاقات اور گفتگو کی۔
قم میں کریمہ اہلبیت (ع) حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں ہر شب روزہ داروں کو افطار کرایا جاتا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے پہلے گھبراہٹ میں اہم بندرگاہ فجیرہ میں تیل بردار کشتیوں پر ہونے والے بم دھماکوں کی تردید کی جبکہ بعد میں تیل بردار 4 کشتیوں میں ہونے والے دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان دھماکوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امارات کے اس اقدام کو اس کی بہت بڑی رسوائی قراردیا جارہا ہے۔
: اے معبود! اس مہینے کے دوران اس کے روزے اور شب زندہ داری میں میری مدد فرما، اور مجھے اس مہینے کے گناہوں اور لغزشوں سے دور رکھ، اور اپنا ذکر اور اپنی یاد کی توفیق جاری رکھنے کی توفیق عطا فرما، اپنی توفیق کے واسطے اے گمراہوں کے ہادی و راہنما۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ایرانی عوام نے اپنی بھر پور موجودگی کے ذریعہ ملک سے جنگ کے خطرے کو دور کردیا ۔
سری لنکا میں مشتعل افراد نے دارالحکومت کولمبو کے قریبی علاقے میں واقع مسجد اور مسلمانوں کے کاروباری مراکز پر حملہ کردیا جس کے بعد پولیس نے ایک مرتبہ پھر علاقے میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔
امریکہ کے سابق سیکریٹری دفاع رابرٹ گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی صورت میں طالبان دوبارہ ملک پر قابض ہوسکتے ہیں۔
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے پاکستانی حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے معاہدے کو مسترد کردیا ہے۔
ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکمنستان کے صدر سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔