بھارت میں تشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 15طالب علم ہلاک
بھارت کی ریاست گجرات میں ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 15طالب علم ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے۔
بھارت کی ریاست گجرات میں ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 15طالب علم ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں پشتون آباد میں مسجد کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جب کہ 13 زخمی ہوگئے ہیں۔
بیت المقدس اور انتفاضہ کونسل کے سررباہ جنرل شریف نے نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ صدی معاملے کے ذریعہ مسئلہ فلسطین کو نابود نہین کرسکتا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر محمد جواد ظریف نے پاکستانی فوج کے سربراہ ، پاکستانی پارلینٹ کے اسپیکر ، پاکستانی وزير خارجہ اور پاکستان کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کہا کہ بیت المال سب تک پہنچنا چاہیے اور غریب افراد سے ٹیکس لینے کے بجائے مالداروں سے زیادہ ٹیکس وصول کرنا چاہیے۔
تہران میں آرمینیائی چرچ سرکیس مقدس کی کونسل کی جانب سے حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کی آمد کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ملک میں عوام کو درپیش مشکلات اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکام کو عوامی مشکلات کو حل کرنے اور مہنگائی کوکنٹرول کرنے پرتوجہ مبذول کرنی چاہیے۔
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
امریکہ کی وسطی ریاست میسوری میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، حادثات میں کم سے کم تین افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
بھارتی الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا باقاعدہ اعلان اپنی ویب سائٹ پرکر دیا ہے جس کے مطابق حکمراں جماعت بی جے پی نے تن تنہا 300 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اصفہان میں پرندوں کا باغ 17000 میٹر مربع ربقہ پر مشتمل ہے جس میں ایران، چین، انڈونیشیا ، اور آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک کے مختلف قسم کے 5000 پرندے موجود ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں سربراہی اجلاس ہال میں ایثارگروں کے اعزاز میں بارہويں قومی کانفرنس منعقد ہوئی۔
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ البیضاء میں ایک کارروائی کے دوران داعش سے منسلک متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار چین کو امریکہ سے جاری تجارتی اور اقتصادی ختم کرنے کے لیے معاہدہ کرنے کا اشارہ دیا ہے۔جبکہ چین نے امریکی اقدامات کو غنڈہ گردی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
امریکہ کی وسطی ریاست میسوری میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، حادثات میں کم سے کم تین افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے برہان وانی کے جانشین ذاکر موسی کو ہلاک کردیا ہے۔
امریکی طالبان جان واکر لنڈھ کو نومبر 2001 میں افغانستان کے ایک محاذ جنگ سے گرفتار کیا گیا تھا اور اسے افغان قیدیوں کے ساتھ رکھا گیا جسے انڈیانا کی جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔
امریکی کانگریس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کوششیں جاری ہیں جو ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکی ہیں۔
روس 27 مئی کو افغانستان سے متعلق ایک اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس میں افغان رہنماؤں اور طالبان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔
پاکستان میں جامشورو کوٹری کے علاقے خدا کی بستی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔